مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 201
باب: ان حضرات کی روایات جو پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے ہیں
من كان يقول: اغسل قدميك
حدیث نمبر: 201
٢٠١ - حدثنا يحيى بن يمان عن عبد الملك عن عطاء قال: قلت له: أدركت أحدا منهم يمسح على القدمين؟ قال: محدث!.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالملک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا آپ نے ان میں سے کسی کو پاؤں پر مسح کرتے ہوئے پایا ہے ؟ حضرت عطاء نے فرمایا : یہ تو نئی ایجاد (بدعت) ہے!