مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: ينفق عليها من جميع المال باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
حدیث نمبر: 20092
٢٠٠٩٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه وشريح قالا: ينفق عليها من جميع المال] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ اور حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ز، ط، ك، هـ].