مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20083
باب: اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
حدیث نمبر: 20083
٢٠٠٨٣ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن حجاج عن عطاء قال: من نصيبها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے ایک اور سند سے بھی یونہی منقول ہے کہ (اس پر) اس کے حصے میں سے (خرچ کیا جائے گا)۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، جـ].