مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20082
باب: اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
حدیث نمبر: 20082
٢٠٠٨٢ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن حجاج عن عطاء قال: من نصيبها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ز، ك].