مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20080
باب: اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
حدیث نمبر: 20080
٢٠٠٨٠ - وعن أبي الزبير عن جابر (قالا) (١): لا نفقة لها، ينفق عليها من نصيبها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بھی منقول ہے کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اسے نفقہ نہیں ملے گا، اس پر اسی کے حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (قال).