مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20079

باب: اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا

في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها

حدیث نمبر: 20079
٢٠٠٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حبيب عن عطاء عن ابن عباس (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اسے نفقہ نہیں ملے گا بلکہ اس پر اسی کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20079
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19312»