مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المتوفي عنها، ما (تجتنب) من الزينة في عدتها؟ باب: وہ عورت جس کا خاوند انتقال کر گیاہو وہ عدت میں زینت کی کن کن چیزوں سے اجتناب کرے گی؟
حدیث نمبر: 20074
٢٠٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح (عن عاصم) (١) عن (أنس) (٢) مثله (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے بھی یونہی منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [ع]: (الحسن).