مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20075

باب: وہ عورت جس کا خاوند انتقال کر گیاہو وہ عدت میں زینت کی کن کن چیزوں سے اجتناب کرے گی؟

ما قالوا في المتوفي عنها، ما (تجتنب) من الزينة في عدتها؟

حدیث نمبر: 20075
٢٠٠٧٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا ابن نمير عن عبيد اللَّه (بن عمر) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: المتوفى عنها زوجها لا تكتحل، ولا (تختضب) (٢)، (ولا تطيب) (٣)، ولا تلبس ثوبًا إلا ثوب عصب ولا (تبيت) (٤) عن بيتها ولكن تزور بالنهار] (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ عورت جس کا خاوند انتقال کرگیا ہو وہ نہ سرمہ لگائے گی، نہ خضاب اور نہ ہی خوشبو، وہ صرف عصب نامی کپڑا پہنے گی۔ اپنے خاوند کے گھر سے باہر رات نہیں رہے گی البتہ دن کے وقت اقارب سے ملاقات کے لئے جاسکتی ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ]، وفي [جـ]: (عن عمر).
(٢) في [س]: (تخضب).
(٣) سقط من: [س، هـ].
(٤) في [هـ]: (تبين).
(٥) سقط الخبر من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20075
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2197، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2137، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15600، 15609، 15610، 15634، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12039، 12061، 12062، 12063، 12115، 12116، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19927، 20076، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4584، 4588، 4587، 4593، ترقيم محمد عوامة: 19308»