مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20062
باب: جن حضرات کے نزدیک اگر آدمی نے عورت کو طلاقِ رجعی دی ہو تو وہ بناؤ سنگھار اور زیب وزینت اختیار کرسکتی ہے
ما قالوا فيه إذا طلقها طلاقا يملك الرجعة (تشوف) وتزين له
حدیث نمبر: 20062
٢٠٠٦٢ - وقال ابن عباس: لا يحل له أن يرى شعرها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے اس کے بال دیکھنا حلال نہیں۔
حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لم يسمع من ابن عباس.