مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20061
باب: جن حضرات کے نزدیک اگر آدمی نے عورت کو طلاقِ رجعی دی ہو تو وہ بناؤ سنگھار اور زیب وزینت اختیار کرسکتی ہے
ما قالوا فيه إذا طلقها طلاقا يملك الرجعة (تشوف) وتزين له
حدیث نمبر: 20061
٢٠٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الصمد بن عبد الوارث عن هشام عن قتادة قال: قال علي: (لتشوف) (١) له (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: طلاق رجعی کے بعد عورت اپنے خاوند کے لئے بناؤسنگھار کرسکتی ہے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (تشوف).
(٢) منقطع؛ قتادة لم يسمع من علي.