مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا تخرج من بيتها إلا بإذن زوجها إذا كان يملك الرجعة باب: اگر خاوند کے پاس رجوع کاحق ہو تو عورت اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی
حدیث نمبر: 20054
٢٠٠٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن عبيد اللَّه بن عمر (عن نافع عن ابن عمر) (١) أنه كان يقول: إذا طلق الرجل امرأته تطليقة أو تطليقتين لم تخرج (من) (٢) (بيته) (٣) إلا بإذنه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ اگر آدمی نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دی ہوں تو عورت اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (عن).
(٣) في [س، هـ]: (بيتها).