مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20043
باب: طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
حدیث نمبر: 20043
٢٠٠٤٣ - وقال الشعبي: كان أصحابنا (يقولون) (١) يخفق بنعليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ وہ اپنے جوتوں کی آواز سے اسے (اپنی آمد کی) اطلاع دے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (يقولان).