مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20042

باب: طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟

ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟

حدیث نمبر: 20042
٢٠٠٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن ابن أبي ليلى عن نافع عن ابن عمر ⦗٤٠٧⦘ أنه كان إذا طلق طلاقًا يملك الرجعة لم يدخل (حتى) (١) يستأذن (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا معمول تھا کہ جب وہ ایسی طلاق دیتے جس میں رجوع کا حق باقی ہوتا تو اجازت طلب کیے بغیر بیوی کے پاس نہ جاتے۔

حواشی
(١) في [س]: (فهي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20042
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ ابن أبي ليلى ضعيف.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15287، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11023، 11025، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20047، ترقيم محمد عوامة: 19280»