مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2004
باب: جرابوں پر مسح کرنے کا حکم
في المسح على الجوربين
حدیث نمبر: 2004
٢٠٠٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا يزيد بن (مردانبه) (١) عن الوليد بن سريع عن عمرو بن (حريث) (٢) أن عليًا توضأ، ومسح على الجوربين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن حریث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے وضو کیا اور جرابوں پر مسح فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ك]: (مردانية)، وفي حاشية [خ]: (القرشي).
(٢) في [أ، جـ، ح، ك، هـ]: (كريب).