مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: (من) يوم يأتيها الخبر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی
حدیث نمبر: 20025
٢٠٠٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن أيوب عن قتادة [قال: من يوم يأتيها الخبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔