مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: (من) يوم يأتيها الخبر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی
حدیث نمبر: 20023
٢٠٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: (من) (١) يوم يأتيها الخبر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [س].