مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الأمة المتوفي عنها زوجها، كم تعتد؟ باب: کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
حدیث نمبر: 19977
١٩٩٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبيد اللَّه بن موسى عن (شيبان) (١) عن (فراس) (٢) عن الشعبي في مملوكة توفي عنها زوجها حرًا، فعدتها شهران وخمسة أيام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ دو مہینے پانچ دن عدت گزارے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (سيبان).
(٢) في [س، ط]: (فراش).