حدیث نمبر: 19975
١٩٩٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن يونس عن (الحسن) (١) قال: إن توفي عنها زوجها -يعني الأمة- اعتدت شهرين وخمس ليال.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ دو مہینے پانچ دن عدت گزارے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (الحكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19975
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19975، ترقيم محمد عوامة 19215)