مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19972
باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی کوطلاق دے اور پھر اسے ایک یا دوحیض آجائیں اور وہ عورت شادی کرلے تو کیا پہلے خاوند کے پاس رجوع کا حق ہوگا؟
في رجل طلق امرأته فحاضت حيضة أو حيضتين
حدیث نمبر: 19972
١٩٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة أنه قال: زوجها أحق بها، ولا يقربها حتى تنقضي عدتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کا شوہر اس کا زیادہ حقدار ہے اور وہ عدت پوری ہونے تک اسکے قریب نہیں جائے گا۔