حدیث نمبر: 1997
١٩٩٧ - [حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن أبي غالب قال: رأيت أبا أمامة يمسح على الجوربين] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو غالب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوامامہ کو جرابوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: سقط الخبر.
١٩٩٧ - [حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن أبي غالب قال: رأيت أبا أمامة يمسح على الجوربين] (١) (٢).حضرت ابو غالب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوامامہ کو جرابوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔