مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19968
باب: جن حضرات کے نزدیک خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے
من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج
حدیث نمبر: 19968
١٩٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن (إسماعيل) (١) عن الشعبي قال: كان علي (يرحِّل) (٢) المتوفى عنها زوجها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت کو اس کے گھر سے منتقل کردیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (اسما).
(٢) في [جـ]: (سئل).