مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19967

باب: جن حضرات کے نزدیک خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے

من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج

حدیث نمبر: 19967
١٩٩٦٧ - وعن أبي الزبير عن جابر (١) (قالا) (٢): تعتد المتوفى عنها زوجها حيث (شاءت) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

ابو الزبیر کے واسطے سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بھی یہی مروی ہے، یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ جہاں چاہے عدت گزار سکتی ہے۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: زيادة (أنهما).
(٢) في [أ، ب، س]: (قال).
(٣) في [ط]: (شاء).
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19967
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1363، 1378، 1380، 1385، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12082، 12083، 12059، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15271، 19947، 20083، 20090، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4532»