مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19963
باب: جن حضرات کے نزدیک خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے
من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج
حدیث نمبر: 19963
١٩٩٦٣ - ونقلت عائشة (أختها) (١) حين قتل طلحة (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنی بہن کا گھر تبدیل کرادیا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أخاها).
(٢) منقطع؛ الحكم لم يدرك عائشة.