مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19962
باب: جن حضرات کے نزدیک خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے
من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج
حدیث نمبر: 19962
١٩٩٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن الحكم قال: (نقل) (١) علي أم كلثوم (حين) (٢) قتل عمر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنی صاحبزادی حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کا گھر تبدیل کرادیا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (تفل).
(٢) في [ف]: (حيث).
(٣) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا.