مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من رخص للمطلقة أن تحج في عدتها باب: جن حضرات نے عورت کو عدت میں حج کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 19941
١٩٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن أسامة عن القاسم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو ان کی عدت میں حج کرایا۔