مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1994
باب: جرابوں پر مسح کرنے کا حکم
في المسح على الجوربين
حدیث نمبر: 1994
١٩٩٤ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا يونس عن الحسن، وشعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن أنهما قالا: يمسح على الجوربين (إذا كانا صفيقين) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حسن فرماتے ہیں کہ اگر جرابیں موٹی ہوں تو ان پر مسح کرنا جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].