مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من رخص للمطلقة أنه تعتد في غير بيتها باب: جن حضرات کے نزدیک مطلقہ عدت میں اپنے خاوند کے گھر کے علاوہ بھی کہیں رہ سکتی ہے
حدیث نمبر: 19927
١٩٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية (عن يونس) (١) عن الحسن في المطلقة ثلاثًا: تعتد في غير بيتها إن شاءت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اگر وہ چاہے تو اپنے خاوند کے گھر کے علاوہ کہیں بھی عدت گزار سکتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].