مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19922
باب: عورت عدت کہاں گزارے گی؟
(ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
حدیث نمبر: 19922
١٩٩٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في المطلقة ثلاثًا والمتوفى عنها زوجها: يعتدان في بيت (زوجيهما) (١) ويُحِدان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں یا اس کا خاوند انتقال کرگیا ہو وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزاریں گی اور سوگ منائیں گی (یعنی زیب و زینت سے پرہیز کریں گی)۔
حواشی
(١) في [س]: (زوجها)، وفي [ط]: (زوجيها)، وفي [جـ، ز]: (زوجهما).