مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19921
باب: عورت عدت کہاں گزارے گی؟
(ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
حدیث نمبر: 19921
١٩٩٢١ - (قال) (١): وسألت القاسم وسالمًا وأبا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث (وخارجة) (٢) بن زيد وسليمان بن يسار كلهم يقول: مثل قول سعيد.مولانا محمد اویس سرور
وہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت قاسم، سالم، ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث ، خارجہ بن زید اور سلیمان بن یسار رحمہم اللہ سے سوال کیا تو ان سب نے وہی بات کی جو حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمائی تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ز]. زيادة (قال).
(٢) في [س]: (والخارجة).