مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19915
باب: جن حضرات کے نزدیک اگر ایک بچے کو جنم دے دے تو عدت ختم ہوجاتی ہے
من قال: إذا وضعت أحدهما فقد حلت
حدیث نمبر: 19915
١٩٩١٥ - (قال) (١) قتادة: خصم العبد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بندہ (حضرت عکرمہ) دلیل میں مغلوب ہوگیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: سقطت (قال).
(٢) العبد عكرمة إذ كيف يقول: انقضت عدتها ثم يقول: لا تتزوج.