مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1990
باب: جرابوں پر مسح کرنے کا حکم
في المسح على الجوربين
حدیث نمبر: 1990
١٩٩٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن خالد بن (سعد) (١) عن عقبة ⦗٤٠٥⦘ ابن (عمرو) (٢)، أنه مسح على جوربين من شعر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن سعد کہتے ہیں کہ حضرت عقبہ بن عمرو نے بال کی بنی ہوئی جرابوں پر مسح کیا۔
حواشی
(١) في [د، ك، هـ] (سعيد).
(٢) في [خ]: (عمر).