مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19892
باب: کیا مرتد کی بیوی پر عدت لازم ہوگی؟
ما قالوا في المرتد عن الإسلام؟ أعلى امرأته عدة؟
حدیث نمبر: 19892
١٩٨٩٢ - قال أبو معشر: فكتب بذلك عمر بن عبد العزيز إلى (عبد الحميد) (١) بن عبد الرحمن في المرتد (بذلك) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے یہی بات حضرت عبد الحمید بن عبدالرحمن کی طرف مرتد کے بارے میں لکھی تھی۔
حواشی
(١) في [خ]: (عبده حميد).
(٢) سقط من: [هـ].