مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19891
باب: کیا مرتد کی بیوی پر عدت لازم ہوگی؟
ما قالوا في المرتد عن الإسلام؟ أعلى امرأته عدة؟
حدیث نمبر: 19891
١٩٨٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرحيم عن إسماعيل عن أبي معشر عن إبراهيم قال: هو بها أحق ما دامت في العدة، إن رجع وهي في عدتها فهي امرأته.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک عورت عدت میں ہے وہ اس کا زیادہ حق دار ہوگا اگر عدت میں وہ رجوع کرلے تو وہ اسی کی بیوی رہے گی۔