مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19859
باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
ما كانوا في الأمة تكون للرجل فيعتقها، تكون عليها عدة؟
حدیث نمبر: 19859
١٩٨٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول قال: الأمة إذا أعتقت اعتدت بحيضتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا جائے تو وہ دو حیض عدت گزارے گی۔