مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما كانوا في الأمة تكون للرجل فيعتقها، تكون عليها عدة؟ باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
حدیث نمبر: 19859
١٩٨٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول قال: الأمة إذا أعتقت اعتدت بحيضتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا جائے تو وہ دو حیض عدت گزارے گی۔ حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ تین حیض عدت گزارے گی۔