مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟ باب: اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
حدیث نمبر: 19842
١٩٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حبيب عن (عمرو) (١) قال: سئل جابر بن زيد عن الرجل إذا أعتق سريته وهو صحيح؟ اعتدت (ثلاثة) (٢) قروء إن كانت تحيض، (فإن لم) (٣) تكن تحيض فعدتها ثلاثة أشهر إن تزوجها غيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی نے اپنی ایسی باندی کو آزاد کیا جس سے اس کے ازدواجی تعلقات تھے تو اگر اسے حیض آتا ہو تو تین حیض عدت گزارے گی اور اگر اسے حیض نہ آتا ہو تو مہینے کی عدت گزارے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [جـ، س]: (ثلاثة).
(٣) في [س]: (وإن فلم).