مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟ باب: اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
حدیث نمبر: 19840
١٩٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا (حاتم) (١) بن (وردان) (٢) عن برد عن مكحول قال: إذا أعتق الرجل أم ولده اعتدت بحيضتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی اپنی ام ولد کو آزاد کردے تو اس کی عدت دو حیض ہے۔ حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی عدت تین حیض ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (حكيم).
(٢) في [س]: (دردان).