مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟ باب: اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
حدیث نمبر: 19837
١٩٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير أن عمرو بن العاص أمر أم ولد أعتقت أن تعتد ثلاث حيض وكتب إلى عمر فكتب بحسن رأيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے اس ام ولد کو جسے آزا د کیا گیا تھا حکم دیا کہ وہ تین حیض عدت کے گزارے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو یہی فیصلہ لکھ کر بھیجا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی رائے کو پسند فرمایا۔
حواشی
(١) منقطع؛ يحيى بن أبي كثير لم يرو عن عمرو ولا عمر.