حدیث نمبر: 19826
١٩٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: عدة أم الولد أربعة أشهر وعشرا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19826
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19826، ترقيم محمد عوامة 19079)