مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19822
باب: جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
من قال: عدتها أربعة أشهر و (عشر)
حدیث نمبر: 19822
١٩٨٢٢ - (و) (١) عن (عبد ربه) (٢) عن أبي عياض (أنهما قالا) (٣): عدتها إذا توفي عنها زوجها عدة (الحرة) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عیاض رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ جب ام ولد کا خاوند فوت ہوجائے تو اس کی عدت آزاد عورت والی عدت ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [جـ، س]: (غندر).
(٣) في [هـ]: (أنه قال).
(٤) في [س]: (الحر).
(٥) مجهول؛ لجهالة عبد ربه.