مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19821

باب: جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے

من قال: عدتها أربعة أشهر و (عشر)

حدیث نمبر: 19821
١٩٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى (عن سعيد) (١) عن قتادة عن فضالة بن (عبيد) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت وہی ہے جو اس آزادعورت کی ہوتی ہے جس کا خاوند فوت ہوجائے۔

حواشی
(١) في [ك]: سقطت (عن سعيد).
(٢) في [س، ط، هـ]: (عبيدة).
(٣) منقطع؛ قتادة لا يروي عن فضالة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19821
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19075»