مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في (عدة) أم الولد، من قال: ثلاث حيض إذا توفي عنها باب: ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
حدیث نمبر: 19818
١٩٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن حجاج عن الشعبي عن الحارث عن علي وعبد اللَّه قالا: ثلاث حيض إذا مات عنها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔ جب آقا فوت ہوجائے۔