مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19819
باب: ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
ما قالوا في (عدة) أم الولد، من قال: ثلاث حيض إذا توفي عنها
حدیث نمبر: 19819
١٩٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن جريج (١) عن عطاء قال: (ثلاثة) (٢) قروء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین قروء ہے۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (جريح).
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (ثلاث).