مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في (عدة) أم الولد، من قال: ثلاث حيض إذا توفي عنها باب: ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
حدیث نمبر: 19814
١٩٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: عدة أم الولد ثلاث حيض.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔