مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19813
باب: ’’اَقرائ‘‘سے کیا مراد ہے؟
ما قالوا في الأقراء، ما هي؟
حدیث نمبر: 19813
١٩٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن (أبي غنية) (١) عن (جويبر) (٢) عن الضحاك قال: الأقراء الحيض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اقراء سے مراد حیض ہیں۔
حواشی
(١) في [ز، هـ]: (عيينة).
(٢) في [خ، ع]: (يونس).