مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19812
باب: ’’اَقرائ‘‘سے کیا مراد ہے؟
ما قالوا في الأقراء، ما هي؟
حدیث نمبر: 19812
١٩٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن مالك بن أنس قال: كان القاسم (وسالم) (١) يقولان: الأقراء الأطهار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم رحمہ اللہ اور حضرت سالم رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اقراء سے مراد طہر ہیں۔
حواشی
(١) سقط من. [أ، ب، جـ، س، ط].