حدیث نمبر: 19812
١٩٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن مالك بن أنس قال: كان القاسم (وسالم) (١) يقولان: الأقراء الأطهار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اقراء سے مراد طہر ہیں۔
حواشی
(١) سقط من. [أ، ب، جـ، س، ط].