مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19810
باب: عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین کیسے ہوگا؟
ما قالوا في المستحاضة، متى (يتبين) أنها مستحاضة؟
حدیث نمبر: 19810
١٩٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مطرف عن الحكم قال: إذا (أدرك) (١) قروءٌ (٢) قرأً فهي مستحاضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ایک حیض دوسرے حیض تک پہنچ جائے تو عورت مستحاضہ ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (وافق).
(٢) في [أ، ب، س، ط، ك]: زيادة (و).