مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19809

باب: عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین کیسے ہوگا؟

ما قالوا في المستحاضة، متى (يتبين) أنها مستحاضة؟

حدیث نمبر: 19809
١٩٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن الحارث قال: تستبين المستحاضة أنها مستحاضة إذا جاوزت حيضتها آخر ما تطهر فيه النساء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین اس وقت ہوگا جب اس کا حیض اس آخری حد کو پار کرجائے جس میں عورتیں پاک ہوجاتی ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19809
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19063»