مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المستحاضة، متى (يتبين) أنها مستحاضة؟ باب: عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین کیسے ہوگا؟
حدیث نمبر: 19809
١٩٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن الحارث قال: تستبين المستحاضة أنها مستحاضة إذا جاوزت حيضتها آخر ما تطهر فيه النساء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین اس وقت ہوگا جب اس کا حیض اس آخری حد کو پار کرجائے جس میں عورتیں پاک ہوجاتی ہیں۔